ہائبرڈاورسائبر وار فیئرکیخلاف چوکنے ہیں،نیول چیف

ہائبرڈاورسائبر وار فیئرکیخلاف چوکنے ہیں،نیول چیف

اسلام آباد (این این آئی) چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل ظفر محمود عباسی نے کہا ہے کہ جنگی حکمت عملی میں ہمیں ہائبرڈوار فئیر اور سائبر وار فئیر کے خلاف چوکنا رہنا ہے۔پاک بحریہ کی ایوی ایشن جہت کی تقریب کا انعقاد بدھ کو کراچی میں ہوا۔ تقریب کے مہمان خصوصی چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل ظفر محمود عباسی تھے۔ دوران تقریب نیول چیف انہوں نے کہا کہ جنگیں صرف سازو سامان کے زور پر نہیں بلکہ جذبہ ایمانی اور دفاعی مقصد کے ساتھ خلوص کی طاقت سے لڑی جاتی ہیں۔

نیول چیف

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر