ریلوے خسارہ کیس، خواجہ سعد رفیق کو سپریم کورٹ پہنچادیا گیا

ریلوے خسارہ کیس، خواجہ سعد رفیق کو سپریم کورٹ پہنچادیا گیا
ریلوے خسارہ کیس، خواجہ سعد رفیق کو سپریم کورٹ پہنچادیا گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق وزیر ریلوے اور مسلم لیگ ن کے ایم این اے خواجہ سعد رفیق کو ریلوے خسارہ کیس میں سپریم کورٹ پہنچادیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ نے سابق وزیرریلوے سعد رفیق کو ذاتی حیثیت میں طلب کر رکھا تھا ، چیف جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں بنچ کیس کی سماعت کرے گا،خواجہ سعد رفیق کو نیب اور پولیس کی تحویل میں سپریم کورٹ لایا گیا ہے،پیراگون سٹی سکینڈل میں گرفتار ملزم قیصر امین بٹ کو بھی سپریم کورٹ پہنچا دیا گیا ۔