آنر (Honor)کے نئے ماڈل ’آنر10لائٹ‘ کی پیشگی بکنگ جاری ،قیمت اور فیچرز کی تفصیلات بھی سامنے آگئیں

آنر (Honor)کے نئے ماڈل ’آنر10لائٹ‘ کی پیشگی بکنگ جاری ،قیمت اور فیچرز کی ...
آنر (Honor)کے نئے ماڈل ’آنر10لائٹ‘ کی پیشگی بکنگ جاری ،قیمت اور فیچرز کی تفصیلات بھی سامنے آگئیں

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی(پروموشنل ریلیز) دنیا کے بڑی سمارٹ فون ساز کمپنی ’آنر‘ (Honor)اپنا نیا ماڈل ’آنر10لائٹ‘ پاکستان میں متعارف کرانے جا رہی ہے جس کی پیشگی بکنگ جاری ہے۔ اس کی قیمت صرف 38ہزار 999روپے رکھی گئی ہے۔ اوراس کے ساتھ صارفین کو ’بلیوٹوتھ سپیکر‘ مفت مہیا کیے جائیں گے۔ آنر 9لائٹ کے بعد آنے والا یہ نیا ماڈل مزید جدید ٹیکنالوجی کا حامل اور معیاری سمارٹ فون ڈیزائن کا نمونہ ہو گا۔ اس ماڈل کی پیشگی بکنگ آپ کسی بھی قریبی سمارٹ فون ریٹیلر یا آنر کے آفیشل ای کامرس پارٹنر درازڈاٹ پی کے یا یہاں کلک کر  کے بک کروا سکتے ہیں۔

آنر کا دعویٰ ہے کہ آنر10لائٹ سیلفی کے حوالے سے مارکیٹ کا سب سے بہترین فون ثابت ہو گا کیونکہ اس میں مصنوعی ذہانت کا حامل 24میگاپکسل فرنٹ کیمرا دیا جا رہا ہے، جو نوجوان نسل کی ضرورت کو مدنظر رکھتے ہوئے بنایا گیا ہے۔اپنی خوبصورت باڈی اور دلکش رنگوں کے باعث یہ فون صارفین کو مایوس نہیں کرے گا۔ ابتدائی طور پر یہ فون سیفائر بلیو اور مڈنائٹ بلیک رنگوں میں متعارف کروایا جا رہا ہے۔ بعد ازاں یہ سکائی بلیو رنگ میں بھی دستیاب ہو گا۔
یہی سب کچھ نہیں ہے بلکہ اس فون کا منفرد اور انوکھا 6.21انچ ’امرسیو ڈیو ڈراپ ڈسپلے‘ (Immersive Dew Drop Display)90فیصد سے زائد سکرین ٹو باڈی ریشو کا حامل ہے۔ اس فون میں ’فُل ایچ ڈی پلس ریزولوشن (2340x1080)سکرین نصب کی جا رہی ہے جو صارفین کا ویڈیوز دیکھنے کا مزہ دوبالا کر دے گی۔
پاکستان میں آنر 10لائٹ 20دسمبر سے لانچ ہونے جا رہا ہے اور یہ بہت جلد دیگر سمارٹ فون برانڈز پر اپنا غلبہ ثابت کر دے گا۔ تو کیا آپ اس 24میگا پکسل، مصنوعی ذہانت کے حامل اس فون کے ساتھ نیا سٹائل اپنانے کو تیار ہیں؟آنر پاکستان کیساتھ مسلسل رابطے اور اپ ڈیٹس سے باخر رہنے کیلئے وزٹ کریں۔

ویب سائٹ: https://www.hihonor.com/pk/

فیس بک: https://www.facebook.com/honorpakistan/

انسٹاگرام :https://www.instagram.com/honor_pk/

یوٹیوب: https://www.youtube.com/c/HonorPakistan

ویڈیو دیکھئے