جعل سازوں نے چیف جسٹس پاکستان کو بھی نہیں بخشا،سانحہ ماڈل ٹاﺅن کی نئی جے آئی ٹی کی تشکیل کے مقدمہ میں پنجاب حکومت ہاتھ کرگئی ,سانحہ ماڈل ٹاﺅن میں جاں بحق افراد کی اصل تعدا کیاہے؟
چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار کے نام سے جعلی ٹویٹر اکاونٹس اور سانحہ ماڈل ٹاون پر نئی جے آئی ٹی تشکیل دینے میں پنجاب حکومت کے کردار کے کے علاوہ ماڈل ٹاون میں شہید ہونے والے افراد کی اصل تعداد کے بارے میں سینئر صحافی و تجزیہ کار سعید چوہدری کے ہوشربا انکشافات ۔