لاہور کا نوجوان دونوں ٹانگوں سے معذور لیکن اپنی دو بہنوں کی شادی کے لئے مزدوری کرتا ہے دیکھ کر آپ کی آنکھیں نم ہوجائیں گی، براہ راست دیکھئے
لاہور کا وہ نوجوان جس نے اپنی معذوری کو اپنی کمزوری نہیں بنایا بلکہ ہاتھ پھیلانے کی بجائے رزق حلال کی تلاش میں محنت اور مزدوری کے راستے کا انتخاب کیا تاکہ وہ اپنی بہنوں کی شادی کر سکے ۔ اس نوجوان کی کہانی روزنامہ پاکستان کے اینکر اور ہوسٹ یاسر شامی کے ساتھ خصوصی گفتگو میں آپ بھی سنئے ۔