کرپشن کے خلاف شعور اجاگر کرنے کے لئے الحمرا ہال لاہور میں قومی احتساب بیورو(نیب) کے زیر اہتمام منقعدہ تقریب کا آنکھوں دیکھا حال اور شرکا کی گفتگو آپ بھی ملاحضہ کریں

کرپشن کے خلاف شعور اجاگر کرنے کے لئے الحمرا ہال لاہور میں قومی احتساب ...
کرپشن کے خلاف شعور اجاگر کرنے کے لئے الحمرا ہال لاہور میں قومی احتساب بیورو(نیب) کے زیر اہتمام منقعدہ تقریب کا آنکھوں دیکھا حال اور شرکا کی گفتگو آپ بھی ملاحضہ کریں

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کرپشن کی روک تھام کیلئے نیب اپنی پوری قوت کے ساتھ سرگرم ہے اور بدعنوان افراد سے قوم کا لوٹا ہوا پیسہ واپس لے کر قومی خزانے میں جمع کروانے کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ۔اینٹی کرپشن ڈے کے حوالے سے الحمرا میں خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں گورنر پنجاب چوہدری سرور نے شرکت کی اور شرکاء سے خطاب کیا، چوہدری سرور کا خطاب آپ بھی سنئے۔

مزید :

ویڈیو گیلری -