سپریم کورٹ نے ڈکلیئرکیانوازشریف صادق اورامین نہیں ہیں،خواجہ حارث اس نکتے پر عدالت کو مطمئن کریں،جج احتساب عدالت

سپریم کورٹ نے ڈکلیئرکیانوازشریف صادق اورامین نہیں ہیں،خواجہ حارث اس نکتے پر ...
سپریم کورٹ نے ڈکلیئرکیانوازشریف صادق اورامین نہیں ہیں،خواجہ حارث اس نکتے پر عدالت کو مطمئن کریں،جج احتساب عدالت

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)احتساب عدالت میں سابق وزیراعظم نوازشریف کیخلاف العزیزیہ ریفرنس کی سماعت جاری ہے، نوازشریف کے وکیل خواجہ حارث کے دلائل مکمل ہونے کے بعد نیب پراسیکیوٹر سردار مظفر عباسی نے جواب الجواب دیئے۔
دوران سماعت جج ارشد ملک نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ سپریم کورٹ نے ڈکلیئرکیانوازشریف صادق اورامین نہیں ہیں،سپریم کورٹ فیصلے کے بعد نوازشریف کوہم یہاں کیسے سچامان لیں؟جج احتساب عدالت نے کہا کہ خواجہ حارث اس نکتے پرعدالت کومطمئن کریں۔