یونین کونسل31میں پولیو آگاہی واک

  یونین کونسل31میں پولیو آگاہی واک

  



 لاہور(جنرل رپورٹر)ضلعی انتظامیہ کی جانب سے پولیو آگاہی واک اے سی ماڈل ٹاؤن کی زیر نگرانی یو سی 31 باجا لائن سے نکالی کی گئی۔واک میں پختون کمیونٹی سمیت دیگر کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔

مزید : میٹروپولیٹن 1