فیروز پور روڈ پر آلووگی پھیلانے والی ٹیکسٹائل ملز سیل
لاہور(جنرل رپورٹر)ضلعی انتظامیہ لاہور کے افسران کی انسداد سموگ پر کاروائیاں جاری ہیں۔کاروائی فیروز پور روڈ پر کی گئی،اے سی ماڈل ٹاؤن نے ایک ممتاز ٹیکسٹاء ملز کے یونٹس کو سیل کر دیا، ملز سے نکلنے والا دھواں ماحولیاتی آلودگی اور سموگ کا سبب بن رہا تھا۔اے سی ماڈل ٹاؤن نے نشاط ملز مینجر کے خلاف استغاثہ بھی جمع کروا دیا ہے۔