آصف زرداری کی رہائی کی خوشی میں پنجاب سیکرٹریٹ میں مٹھائی تقسیم

آصف زرداری کی رہائی کی خوشی میں پنجاب سیکرٹریٹ میں مٹھائی تقسیم

  



لاہور(سٹی رپورٹر)سابقہ صدر آصف علی زرداری کی گزشتہ روز نیب حراست سے رہائی کی خوشی میں پیپلز پارٹی پنجاب سیکرٹریٹ میں پارٹی رہنماؤں اور کارکنوں کی جانب سے مٹھائی بانٹی گئی پارٹی کے سینئر رہنماؤں اور کارکنوں کی بڑی تعداد جمع تھی جن میں پارٹی رہنماء نوید چوہدری،منور انجم،عزیز الرحمن چن، چوہدری اسلم گل،علامہ یوسف اعوان،پی پی 150کے رہنماء وقاص منشاء پرنس،شہناز کنول،شاہدہ جبین،اسلم گڑا،عثمان سلیم ملک،سونیا خان،اصغر علی بھائی،انیسہ بانو،صداقت شیر وانی، امجد علی جٹ و عامر سہیل بٹ نے ایک دوسرے کو مٹھائی کھلائی۔

اور عدلیہ کا شکریہ ادا کرتے ہوئے اس فیصلے کو انصاف پر مبنی فیصلہ قرار دیا۔

مزید : میٹروپولیٹن 1