ایل ڈی اے کا رہائشی سکیموں میں کریک ڈاؤن،غیر قانونی تعمیرات مسمار

    ایل ڈی اے کا رہائشی سکیموں میں کریک ڈاؤن،غیر قانونی تعمیرات مسمار

  



لاہور(جنرل رپورٹر)لاہورڈویلپمنٹ اتھارٹی کے ڈائریکٹر جنرل سمیر احمد سید کی ہدایت پر اسٹیٹ مینجمنٹ ڈائریکٹوریٹ پرائیویٹ ہاؤسنگ سکیمزکے عملے نے ڈائریکٹر بشریٰ نصیر کی زیر نگرانی کینال روڈ اور جی ٹی روڈ پر واقع 6غیر قانونی رہائشی سکیموں کے خلاف آپریشن کرکے وہاں قائم غیر قانونی تعمیرات مسمار کردیں۔

مزید : میٹروپولیٹن 1