پنجاب آرٹس کونسل کی محفل میلاد ؐ
لاہور(پ ر)پنجاب آرٹس کونسل کے زیراہتمام اوپن ایئر تھیٹر،باغ جناح میں محفل میلاد النبی ؐ میں نامور نعت خواں حافظ منیب الرحمن،محمد طیب مدنی،غلام حسن فرید،محمد اویس رضا،نے بحضور بارگاہ رسالت النبیؐ نذررانہ عقیدت پیش کیا۔مہمان خصوصرضوان شریف ایگز یکٹو ڈائریکٹر نے خوبصورت محفل کے انعقاد پر اسسٹنٹ ڈائریکٹر محمدیوسف کو مبارک دی اور رسول اللہ ؐ کی زندگی کو مسلمانوں کے لیے کامل نمونہ قرار دیا