ناصر سلمان کا پی ٹی آئی کے صدر کا مشیر بننا احسن فیصلہ ہے،ملک امانت

ناصر سلمان کا پی ٹی آئی کے صدر کا مشیر بننا احسن فیصلہ ہے،ملک امانت

  



لاہور (سٹی رپورٹر)آل پاکستان انجمن تاجران لاہور کے صدر ملک امانت علی نے کہا ہے کہ میں سینٹرل پنجاب کے صوبائی صدر اعجاز چوہدری کے مشیر مقرر ہونے پر ناصرسلمان کو مبارکباد پیش کرتا ہوں اور اس امید کا اظہار کرتا ہوں کہ قیادت نے ان پر جس اعتماد کا اظہار کیا ہے وہ اس سے احسن طریقہ سے عہدہ براہ ہوں گے انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان تحریک انصاف کی اعلیٰ قیادت کی یہ خوبی ہے کہ وہ اہل سیٹوں پر ہمیشہ اہل ترین افراد کو تعینات کرتے ہیں

مزید : میٹروپولیٹن 1