مسیحی ملازمین کو کرسمس الاؤنس ملے گا

  مسیحی ملازمین کو کرسمس الاؤنس ملے گا

  



لاہور(جنرل رپورٹر) لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے ڈائریکٹر جنرل سمیراحمد سید نے ادارے کے مسیحی ملازمین کو نو ہزار روپے کرسمس الاؤنس دینے کااعلان کیا ہے اور ڈائریکٹر فنانس کاشف عمران کو ہدایت کی ہے کہ مسیحی ملازمین کو اس ماہ کی تنخواہ 20دسمبر تک لازمی طور پر ادا کردی جائے۔

مزید : میٹروپولیٹن 1


loading...