طلبہ کو دور حاضر کے تقاضوں کے عین مطابق تعلیم دے رہے ہیں،رانا آفتاب

طلبہ کو دور حاضر کے تقاضوں کے عین مطابق تعلیم دے رہے ہیں،رانا آفتاب

  



لاہور(پ ر)کنکورڈیہ کالج گارڈن ٹاون برانچ کے زیر اہتمام مقامی ہوٹل میں گریجویشن کے طلبہ و طالبات کے اعزاز میں استقبالیہ تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ مہمانان گرامی میں ڈاکٹر طاہر عباس، ڈاکٹر خلیق الرحمن، سہیل صدیقی، طلعت بشیر اور ڈاکٹر کامران شریک ہوئے۔ پرنسپل رانا آفتاب عالم نے کالج کی علمی خدمات پر روشنی ڈالی۔ پرنسپل رانا آفتاب عالم نے کہا کہ کنکورڈیہ کالج پاکستان بھر کے طلبہ کو دور حاضر کی ضروریات کو مدنظر رکھتے ہوئے زیور تعلیم سے آراستہ کر رہا ہے۔

مزید : میٹروپولیٹن 1


loading...