پی آئی سی واقعہ میں ملوث وکلاء کے لائسنس منسوخ کئے جائیں،عادل حفیظ

پی آئی سی واقعہ میں ملوث وکلاء کے لائسنس منسوخ کئے جائیں،عادل حفیظ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (سٹی رپورٹر) تحریک انصاف کے سینئر راہنماء عادل حفیظ لاہور نے پی آئی سی میں صوبائی وزیر اطلاعات فیاض الحسن چوہان" کو وکلا کی جانب سے اغوا اورتشدد کرنے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے،انہوں نے مطالبہ کیا کہ وکلا تنظیمیں ایسے وکلا کے لائسنس معطل کرکے ان کو قرار واقعی سزادیں۔اور ان کے بار میں داخلہ پر پابندی لگائی جائے۔