چائنہ اپنے قریبی ہمسایوں کو معاشی طور پر مضبوط دیکھنا چاہتا ہے

  چائنہ اپنے قریبی ہمسایوں کو معاشی طور پر مضبوط دیکھنا چاہتا ہے

  



لاہور (سٹی رپورٹر)چیف آرگنائزر پاک چائینہ بزنس کمیونٹی محمد جاوید پپونے کہا ہے کہ چین کی ماضی اور موجودہ وقت میں بھی یہ کوشش ہے کہ ہمسایہ اور ایشیا ئی ممالک کو بزنس میں ساتھ لے کر چلا جائے،سب ممالک کو چاہئے کہ وہ بھی چائینہ کے ساتھ چلیں،یہ معاشی طور پر ان کے لئے بہت بہتر ہے انہوں نے مزید کہا کہ چائینہ اپنے تمام قریبی ہمسایوں کو معاشی طور مضبوط دیکھنا چاہتا ہے جس کی سب سے بڑی مثال پاکستان میں سی پیک کا منصوبہ ہے۔

مزید چین نے ہمیشہ دنیا بھر میں امن کے لئے کی جانے والی کوششوں کی ناصرف حمائت کی ہے

مزید : میٹروپولیٹن 1