چیئرمین آل پاکستان ٹیچرز فیڈریشن یورپ کے مطالعاتی دورہ پرروانہ

    چیئرمین آل پاکستان ٹیچرز فیڈریشن یورپ کے مطالعاتی دورہ پرروانہ

  



لاہور(پ ر)حاجی محمد اعظم بٹ چیئرمین آل پاکستان ٹیچرز فیڈریشن، ممبر بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈریا یجوکیشن لاہور، ممبر جیل انسپکشن این او وی لاہور، جرمنی، ہالینڈ، فرانس، ڈنمارک، آسٹریا، بیلجیئم اور اٹلی کے تعلیمی اداروں کے مطالعاتی دورہ پر روانہ ہو گئے۔

جہاں وہ اہم تعلیمی شخصیات سے ملاقات کریں گے اور وہاں کے نظام تعلیم پر تبادلہ خیال کریں گے۔

مزید : میٹروپولیٹن 1


loading...