رجسٹرار پنجاب یونیورسٹی ڈاکٹر محمد خالد خان کے صاحبزادے حیدر علی کی دعوت ولیمہ

رجسٹرار پنجاب یونیورسٹی ڈاکٹر محمد خالد خان کے صاحبزادے حیدر علی کی دعوت ...

  



لاہور(رپورٹ:ارشد چودھری،تصاویر:ایوب بشیر)پنجاب یونیورسٹی لاہور کے رجسٹرار ڈاکٹر خالد خان کے صاحبزادے حیدر علی کی دعوت ولیمہ کی پُر وقار تقریب پنجاب یونیورسٹی کے لان میں منعقد ہوئی جس میں وائس چانسلر پنجاب یونیورسٹی ڈاکٹر نیاز احمد اختر،چیف ایڈیٹر روزنامہ پاکستان مجیب الرحمن شامی،ڈپٹی ایڈیٹر میاں اشفاق انجم،نائب امیر جماعت اسلامی لیاقت بلوچ،تحریک انصاف پنجاب کے صدر اعجاز چودھری،راجہ منور،ایڈیٹر نئی بات عطاء الرحمن،ایڈیٹر دنیا سلمان غنی،ارشاد عارف،سلمان عابد،افتخار احمد چودھری،احمد علی چٹھہ،جنرل ارشد محمود،امیر العظیم،سید سجاد کاظمی،ڈاکٹر مہیس،ڈاکٹر اکرم چودھری،ڈاکٹر جمیل،کرنل مسعود،میجر ذکریا،سلان بلوچ،سردار کلیان سنگھ،ڈاکٹر ذو الفقار،پروفیسر مہر سعید،ڈاکٹر حارث،سید شاہد جیلانی،ڈاکٹر اقبال،ڈاکٹر حسن مبین،پروفیسر محمد عارف ملک،پروفیسر شہباز چیمہ،ڈاکٹر رفاقت،ڈاکٹر نعمان،اختر عباس،عابد شیروانی،ڈاکٹر جمیل،ڈاکٹر احمد شیر اعوان،محمد منشاء،ڈاکٹر مختار انور،رضی الرحمن،تنویر شہزاد،زبیر اکرم،پروفیسر طارق ملک،امین اختر،عبد اللہ ملک،طیب اعجاز و دیگر نے شرکت کی۔

مزید : میٹروپولیٹن 4


loading...