وکلا کا ہسپتال پر دھاوا‘ ماہرہ خان تعلیم یافتہ طبقے پر پھٹ پڑیں

وکلا کا ہسپتال پر دھاوا‘ ماہرہ خان تعلیم یافتہ طبقے پر پھٹ پڑیں
 وکلا کا ہسپتال پر دھاوا‘ ماہرہ خان تعلیم یافتہ طبقے پر پھٹ پڑیں

  



لاہور(یواین پی) گزشتہ روز لاہور میں وکلا نے ڈاکٹرز کے ساتھ تنازع پر امراض قلب کے اسپتال پی آئی سی پر دھاوا بول دیا تھا جس کے باعث 6 مریض طبی امداد نہ ملنے کی وجہ سے زندگی کی بازی ہارگئے تھے اداکارہ ماہرہ خان نے گزشتہ روز کے واقعے پر شدید الفاظ میں مذمت کرنے کے ساتھ ملک میں پھیلنے والے انتشار پر خوف کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے گزشتہ روز ہونے والے واقعے پر شدید الفاظ میں مذمت کرتیہوئے کہا ہے کہ جنگ میں بھی اسپتالوں پر حملہ نہیں کیا جاتا۔ کیا یہ لوگ قانون سازی کرنے والے ہیں، یہ لوگ انصاف مہیا کرنے والے ہیں۔ کیا یہ ہمارے ملک کے تعلیم یافتہ لوگ ہیں۔ یہ سب دیکھ کر نہایت خوف محسوس ہورہا ہے۔

مزید : کلچر


loading...