ثریا ملتانیکر،راحت ملتانیکر اورسائرہ پیٹر کاایک ساتھ گانا ریکارڈ

  ثریا ملتانیکر،راحت ملتانیکر اورسائرہ پیٹر کاایک ساتھ گانا ریکارڈ

  



کراچی (یواین پی) ثریا ملتانیکر، راحت ملتانیکر اورسائرہ پیٹر نے ایک ساتھ گیت ریکارڈ نگ میں حصہ لیا،ان سنگرز نے ملکر پنجابی اور انگریزی گیت تیار کیا ہے جو جلد ریلیز ہوگا۔ ثریاملتانیکرکاکہناتھاکہ بنیادی طور پر کلاسیکل سنگر ہوں اس لئے فلموں کیلئے بہت کم گانے گائے،ہمارے زمانے میں بڑے استاد موجود تھے جن سے موسیقی کے اسرار و رموز سیکھے،اب نہ ویسے استادرہے اور نہ سیکھنے والے، سائرہ پیٹر کی شاندارگائیکی سن کر مجھے خوشگوار حیرت ہوئی۔ راحت ملتانیکر کا کہناتھاکہ کالج میں انگریزی کی پروفیسر ہوں، غزل گانامیراشوق ہے۔

مزید : کلچر


loading...