ادیب ظہیر کاشمیری اوراحمد داؤد کی 25ویں برسیاں منائی گئیں
اسلام آباد(یواین پی) اردو کے ممتاز شاعر اور ادیب ظہیر کاشمیری اوراردو کے ممتاز ادیب احمد داؤد کی 25ویں،25 ویں برسیاں منائی گئیں۔ شاعر ظہیرکاشمیری 21 اگست1919 کو امرتسر میں پیداہوئے ان کے شعری مجموعوں میں آدمی نامہ،جہان آگہی، چراغ،آخر شب اور حرف سپاس کے نام شامل ہیں حکومت پاکستان نے انہیں صدارتی تمغہ برائے حسن کاکردگی عطاکیا تھا وہ12 دسمبر1994 کو فات پاگئے تھے جبکہ احمد داؤد یکم جون1948 کو پیداہوئے تھے انکی تصانیف میں افسانوی مجموعے اور ناول رہائی شامل ہے وہ12 دسمبر 1994کو وفات پاگئے تھے۔