ثانوی تعلیمی بورڈ بنوں نے جماعت نہم اور دہم کے سالانہ امتخانات کا اعلان کر دیا

  ثانوی تعلیمی بورڈ بنوں نے جماعت نہم اور دہم کے سالانہ امتخانات کا اعلان کر ...

  



بنوں ( بیورورپورٹ)ثانوی تعلیمی بورڈ بنوں نے جماعت نہم اور دہم کے سالانہ امتخانات کا اعلان کر دیا۔ نہم اور دہم کے امتخانات علیحدہ علیحدہ ہونگے امتخانات 13مارچ 2020سے شروع ہوں گے اور طلباء اور طالبات کو امتخانات میں داخلے کے لئے 31دسمبر 2019تک مقرر کیا گیا ہے نوٹیفکیشن کے مطابق 12فوری کے بعد کوئی بھی داخلہ فارم قبول نہیں کیا جائے گا۔

مزید : پشاورصفحہ آخر


loading...