پبی،بغیر ہیلمٹ پیٹرول ڈلوانے پر 3 منیجرگرفتار

  پبی،بغیر ہیلمٹ پیٹرول ڈلوانے پر 3 منیجرگرفتار

  



پبی (نمائندہ پاکستان)جہانگیرہ،،خیرآباد،، میں DPOنوشہرہ کاشف زوالفقار کی ہدایت پر بغیرہیلمٹ موٹرسائیکل سواروں کو پٹرول کی فروخت پرجہانگیرہ میں کاروائی کرتے ہوئے انچارج چوکی سب انسپکٹرحنیف خان نے دو منیجرزجبکہ خیرآبادپوسٹ کے انچارج ASIسید نبی شاہ نے ایک پٹرول پمپ منیجر کو گرفتار کرلیا،،ایک دوسری کاروائی میں جہانگیرہ میں منشیات کے خلاف جاری مہم کے دوران ایک ملزم کو1150گرام چرس سمیت گرفتار کرلیا گیا،پولیس آفیسرزنے مساجد میں بھی بغیرہیلمٹ موٹرسائیکلنگ کی حوصلہ شکنی کے لئے پیش آئمہ کی خدمات حاصل کرلی۔

مزید : پشاورصفحہ آخر


loading...