سینیٹر سراج الحق آج صوابی کا ایک روزہ دورہ کر یں گے
صوابی(بیورورپورٹ)امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق آج صوابی کا ایک روزہ دورہ کر یں گے۔ سیکرٹری اطلاعات عبدالسلام ایڈ و کیٹ نے میڈ یا کے نما ئندو ں کو بتایا کہ 10 بجے صبح اسما عیلہ انٹر چینج پر استقبال اور11بجے احیاء العلو م منصبدار میں جمعیت طلبہ عربیہ کے زیر اہتمام سہ روزہ اجتماع عام کے آخری سیشن سے خصوصی خطاب کر یں گے۔