انٹر ریجنل جوجتسو چمپئن شپ آج سے کوہاٹ کمپلیکس میں منعقد ہوگی

      انٹر ریجنل جوجتسو چمپئن شپ آج سے کوہاٹ کمپلیکس میں منعقد ہوگی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
پشاور(این این آئی) خیبرپختونخوا انٹر ریجنل جوجتسو چمپئن شپ (آج) جمعہ 13 دسمبر سے کوہاٹ کمپلیکس میں منعقد ہوگی جس میں قبائلی اضلاع سمیت تمام ریجن کی ٹیم شرکت کرینگی، ان خیا لات کا اظہار خیبرپختونخوا جوجتسو ایسوسی ایشن کے جنرل سیکرٹری تحسین اللہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔چیمپئن شپ میں قبائلی اضلاع سمیت خیبرپختونخوا کے تمام ریجن سے ٹیمیں شرکت کرینگی۔

انہوں نے کہا کہ اس چمپئن شپ کے فوراً بعد صوبائی حکومت کی تعاون سے نیشنل چمپئن شپ پشاور میں منعقد ہوگی۔