غازی آباد پولیس کی کارروائی 3منشیات فروشوں کو گرفتار کر لیا

  غازی آباد پولیس کی کارروائی 3منشیات فروشوں کو گرفتار کر لیا

  



لاہور(کر ائم رپو رٹر)غازی آباد پولیس کی بڑی کاروائی3منشیات فروشوں کو گرفتار کر لیا۔تفصیلات کے مطابق غازی آباد پولیس نے کاروائی کے دوران ملزم محمد آصف سے 20 لیٹر دیسی شراب ملزم محمد نعمان سے دو لیٹر دسی شراب جبکہ ملزم محمد عرفان سے 20 لیٹر دسی شراب برآمد کر کے ملزمان کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کر لیا۔

مزید : علاقائی