وزیراعلیٰ پنجاب کا جہلم ٹریفک حادثے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر اظہارافسوس،رپورٹ طلب

وزیراعلیٰ پنجاب کا جہلم ٹریفک حادثے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر ...

  



لاہور(جنرل رپورٹر)وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارنے جہلم کے قریب جی ٹی روڈ پر ٹریفک حادثے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعلیٰ نے جاں بحق افراد کے لواحقین سے دلی ہمدردی و تعزیت کااظہار کیا۔وزیراعلیٰ نے انتظامیہ کو ہدایت کی کہ زخمی افراد کو علاج معالجہ کی بہترین طبی سہولتیں فراہم کی جائیں۔وزیراعلیٰ نے حادثے کے بارے میں رپورٹ طلب کر لی ہے۔

اظہارافسوس

مزید : صفحہ آخر


loading...