چیف الیکشن کمشنر اور ارکان کی تقرری کیلئے پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس پھر ملتوی

چیف الیکشن کمشنر اور ارکان کی تقرری کیلئے پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس پھر ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اسلام آباد (این این آئی)چیف الیکشن کمشنر اور ارکان کی تقرری کے لئے پارلیمانی کمیٹی کا جمعرات کو ہونے والا اجلاس ایک بار پھر ملتوی کر دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق چیف الیکشن کمشنر اور ارکان کی تقرری کے لئے پارلیمانی کمیٹی کا جمعرات کو ہونے والا اجلاس ایک بار پھر ملتوی کر دیا گیا۔ ذرائع نے بتایاکہ کمیٹی کا اجلاس اب (آج) جمعہ کو سہہ پہر تین بجے ہوگا جس کی صدارت وفاقی وزیر شیریں مزاری کریں گی۔
اجلاس پھر ملتوی

مزید :

صفحہ آخر -