وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی آج ملتان پہنچیں گے
ملتان (سپیشل رپورٹر)وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی آج (جمعہ) کو ملتان پہنچیں گے۔ ملتا ن آمد کے فوری بعد سہ پہر 2بجے وائٹ ہاؤس ملتان میں اپنے کزن نواب ریاض حسین(بقیہ نمبر45صفحہ12پر)
قریشی مرحوم کی رسم چہلم میں شریک ہونگے۔ وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی جمعہ اور ہفتہ ملتان میں اپنے قیام کے دوران این اے 156 اور 157کی مختلف تقریبات میں شریک ہونگے۔