سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی امیر العظیم کل ملتان آئینگے

  سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی امیر العظیم کل ملتان آئینگے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان (سٹی رپورٹر)سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی پاکستان امیر العظیم کل ایک روزہ تنظیمی دورہ پر ملتان آئیں گے اپنے دورہ کے دوران وہ 22 دسمبر کو اسلام آباد میں ہونے والے(بقیہ نمبر47صفحہ12پر)

اسلام آباد کشمیر مارچ کی تیاریوں کا جائزہ لیں گے بعد از مغرب جماعت اسلامی ملتان کے اجتماع برائے ارکان میں شرکت کریں گے۔
امیر العظیم