روجھان: شیخ خلیفہ ہسپتال کیلئے جدید مشینری پہنچ گئی

    روجھان: شیخ خلیفہ ہسپتال کیلئے جدید مشینری پہنچ گئی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


روجھان (نمائندہ پاکستان) ڈپٹی سپیکر پنجاب سردارمیر دوست محمد مزاری کا شیخ خلیفہ ہسپتال روجھان کا جدید طرز کرنے کا منصوبہ کروڑوں روپے کی جدید مشینری روجھان پہنچ گء عوام میں (بقیہ نمبر48صفحہ12پر)

خوشی کی لہڑ تفصیل کے مطابق ڈپٹی سپیکر پنجاب سردار میر دوست محمد مزاری کا روجھان کی عوام کو جدید علاج معالجہ کی سہولت کی فراہمی اور شیخ خلیفہ ہسپتال روجھان جدید ترین ہسپتال بنانے کے لیے سرگرم ہوگئے ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی سردار میر دوست محمد مزاری کی کاوش سے علاج معالجہ میں مدد فراہم کرنیوالی جدید ترین کروڑوں روپے کی مشینری شیخ خلیفہ ہسپتال روجھان پہنچ گء ہے جسمیں ایکسرے کا فوری اور صاف ستھرا رزلٹ فراہم کرنے والی جدید ترین ڈیجیٹل ایکسرے پروسیسسر مشین، نوزئیدہ بچے کو فوری ایکسیجن کی فراہمی کے لیے اسفیر نارمل مشین،آپریشن کے دوران مریض کو مکمل کنٹرول میں رکھنے کے لیے انسیتھسیا مشین،جدید الٹرا ساونڈ کلر مشین، سو کے وی جدید جنریٹر اور دانتوں کے مریضوں کے لیے جدید طرز پر ڈینٹل یونٹ اور ڈیجیٹل جدید ایکسرے مشین شیخ خلیفہ ہسپتال پہنچ گء ہے کروڑوں روپے کی جدید مشینری کو ضروری کاروائی کے بعد ڈپٹی کمشنر راجن پور زولفقار علی کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر ایڈمنسٹریٹر عثمان غنی،ایم ایس شیخ خلیفہ ہسپتال روجھان ڈاکٹر لجپت رائے اور ایڈمن زاہد فاروق نے اپنی نگرانی میں کروڑوں روپے کی تمام جدید ترین طبی سہولیات فراہم کرنیوالی مشینری تحصیل ہیڈکوارٹر شیخ خلیفہ ہسپتال روجھان میں انسٹال کردی گء کروڑوں روپے کی جدید مشینری شیخ خلیفہ ہسپتال روجھان کو فراہم کرنے پر روجھان کی عوام جسمیں سابق ناظم سردار اطہر علی مزاری،ڈاکڑ کلیم اللہ پاہی،وڈیرہ عبدالصمد مزاری سمیت سینکڑوں افراد نے وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار،صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد کا شکریہ ادا کیا ہے اور جدید مشینری کی فراہمی میں اہم بہترین کاوش پر ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی سردار میر دوست محمد مزاری کو خراج تحسین پیش کیا اور اس کاوش میں اہم کردار ادا کرنے پر سابق ناظم سردار اطہر علی مزاری،اسسٹنٹ کمشنر،ایڈمنسٹریٹر عثمان غنی،ایم ایس روجھان ڈاکٹر لجپت رائے،ایڈمن زاہد فاروق کا اہم کردار ادا کرنے پر شکریہ ادا کیا ہے اس موقع پر اہم ایس روجھان ڈاکٹر لجپت رائے نے میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ کروڑوں روپے کی انسیتھسیا مشین،ورمامل مشین،جدید ایکسرے پروسیسر مشین انسٹال کردی گء جبکہ بہت جلد ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی سردار میر دوست محمد مزاری کی کاوش سے بہت جلد شخ خلیفہ ہسپتال روجھان کے لیے جلد ریمورٹ کنٹرول بیڈ بھی مریضوں کے لیے آرہے ہیں انھوں نے کہا کہ ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی سردار میر دوست محمد مزاری بہت جلد تمام انسٹال مشینوں کا افتتاح کرینگے ایک سوال کے جواب میں انھوں نے کہا کہ شیخ خلیفہ ہسپتال روجھان کو فراہم کی گء جدید مشینری روجھان کی عوام کے لیے نایاب تحفہ ہے جس سے علاج معالجہ میں اہم سنگ میل ثابت ہوگء اور روجھان کی عوام کروڑوں روپے کی میشنری سے مفت مستعفید ہوگے۔
جدید مشینری