شناختی کارڈ کے مطابق ووٹ کا اندراج ‘ الیکشن کمیشن نے سرکاری اداروں سے مدد طلب کرلی

  شناختی کارڈ کے مطابق ووٹ کا اندراج ‘ الیکشن کمیشن نے سرکاری اداروں سے مدد ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
رحیم یار خان(بیورو رپورٹ) الیکشن کمیشن نے شناختی کارڈ کے مطابق ووٹ کے اندراج کے لئے سرکاری اداروں سے مدد طلب کر لی، ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن آفس کی جانب سے(بقیہ نمبر49صفحہ12پر)

جاری مراسلے میں کہا گیا کہ شناختی کارڈ پر درج پتے کے مطابق ووٹ کے اندراج کو یقینی بنانے کے لئے آگاہی مہم چلائی جارہی ہے اور اس ضمن میں مختلف تعلیمی اداروں میں پمفلٹس، پبلک نوٹسز تقسیم کئے گئے ہیں، اس سلسلے کو مزید آگے بڑھانے کے لئے ضلعی سطح پر موجود سرکاری ادارے آگاہی مہم میں حصہ لیں، تعلیمی اداروں کے سربراہان پمفلٹس اور پبلک نوٹسز طالب علموں میں تقسیم کرانے میں کردارادا کریں۔
مدد طلب