کھمبوں کی درستگی وتنصیب کے سلسلہ میں بجلی بندش کا شیڈول

  کھمبوں کی درستگی وتنصیب کے سلسلہ میں بجلی بندش کا شیڈول

  



ملتان(سٹاف رپورٹر)میپکو ترجمان کیمطابق 11KVشانتی نگراوجدید فیڈز فیڈرز(خانیوال گرڈ اسٹیشن) سے بجلی کی فراہمی کھمبوں کی درستگی و تنصیب کے سلسلہ میں 14دسمبر کو صبح (بقیہ نمبر51صفحہ12پر)

ساڑھے آٹھ بجے سے دوپہر اڑھائی بجے تک بند رہے گی۔14دسمبر کو 11KVچک29/10Rفیڈر(کچا کھوہ گرڈ اسٹیشن)،11KVباندے شاہ فیڈرز(علی پور گرڈ اسٹیشن)،11KVسٹی فتح پور،پیر بارو اور وکیل والا فیڈرز(فتح پور گرڈ اسٹیشن)،11KVشریف انصاری اور کرمداد قریشی فیڈرز(گجرات گرڈ اسٹیشن) سے صبح ساڑھے آٹھ بجے سے دوپہر اڑھائی بجے تک،11KVلالا زار،لدھانہ،سٹی ون اینڈ ٹو،دھوری، ملتان گارڈن اور رفیق آباد فیڈرز(چوک اعظم گرڈ اسٹیشن)، 11KVپاور ہاؤس ٹو، سٹی ون، کروڑ،شوگر مل،عید گاہ، لیکو جین، سٹی 3، ڈسٹرکٹ جیل، ڈی ایچ کیو، فتح شیر، کوٹلہ حاجی شاہ،میاں بہادر، پاور ہاؤس ون، سٹی ٹو، مشتاق آباد اور شیخ جلال الدین فیڈرز(لیہ گرڈ اسٹیشن)،11KVشوکت والا،فتح پور، بارو شریف، وکیل والا،آصف پُلی، موہاراں کینال، ہیڈتاتر، انڈس، موج گڑھ اور شاہی ڈگر فیڈرز(فتح پور گرڈ اسٹیشن) اور11KVپیر سواگ، شاہ پور،سامٹیہ،طالب والا، وارن سیرن، لال عیسن اور لال عیسن ٹو فیڈرز(کروڑ گرڈ اسٹیشن) سے صبح ساڑھے آٹھ بجے سے سہ پہر ساڑھے چاربجے تک،11KVسٹی،باغ و بہار اور جناح فیڈرز(خان پور گرڈ اسٹیشن) اور11KVنیو منٹھار اور ایکسپریس ٹو فیڈرز(صادق آباد گرڈ اسٹیشن) سے صبح نو بجے سے دوپہر تین بجے تک،11KVکسوال،ادیب شہید،بابا خاکی شاہ اور دارس کالونی فیڈرز(چیچہ وطنی اور کسووال گرڈ اسٹیشنوں)،11KVمیراں شاہ، الفرید،سرور شہید،چن پیر، ستلج،پاور ہاؤس اور عزیز مکی فیڈرز(پاکپتن گرڈ اسٹیشن)،11KVاحمد یار، لال شاہ،مہدی خان اور شہر جیلانی فیڈرز(قبولہ گرڈ اسٹیشن)،11KVبیاس اور نور پور فیڈرز(نور پور گرڈ اسٹیشن) سے صبح ساڑھے نو بجے سے دوپہر ساڑھے تین بجے تک،11KVسٹی، نیو کوٹ قیصرانی، ٹی ایچ کیو،اٹامک، جٹ والا اور نظام آباد فیڈرز(تونسہ گرڈ اسٹیشن) سے صبح ساڑھے نو بجے سے ساڑھے دس بجے صبح تک جبکہ 11KVکوٹ قیصرانی، شاہ سلیمان اور محمودیہ فیڈرز سے صبح ساڑھے نو بجے سے دوپہر ڈیڑھ بجے تک،11KVمبشر شہید اور فرید نگر فیڈرز(پاکپتن گرڈ اسٹیشن)اور11KVجھانگی والا اور سول ہسپتال فیڈرز(بغداد گرڈ اسٹیشن) سے صبح ساڑھے نو بجے سے دوپہر ڈیڑھ بجے تک،11KVسلطان فیڈر(شیخ فضل گرڈ اسٹیشن) سے صبح ساڑھے دس بجے سے سہ پہرساڑھے چاربجے تک،11KVکوئٹہ ون اینڈ ٹو فیڈرز(ڈی جی خان گرڈ اسٹیشن) سے صبح آٹھ بجے سے سہ پہر چار بجے تک بجلی کی فراہمی بند رہے گی۔دریں اثناء کریش مینٹی نینس پروگرام کے سلسلہ میں ریجن کے زیرِ انتظام 11KV فیڈرز سے بجلی کی فراہمی14نومبر کو صبح ساڑھے آٹھ بجے سے دوپہر ساڑھے بارہ بجے تک بند رہے گی۔اس بندش سے خانیوال سرکل کے 11KVسٹی 3،سٹی 4،کوٹ عباس شہید، جہانگیر آباد، سٹی ٹو،پیر حاجن شیر، چک24/10R، کوہی والا،مست پور،سرائے سدھو، سردار پور،نیو کسووال، اولڈ کچا کھوہ، رحمان گڑھ، دلو بنگلہ اور تلمبہ فیڈرز متاثر ہوں گے۔

بجلی بندش

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...