حکومت عوام کا معیار زندگی بلند کرنے کیلئے کوشاں ہے ‘ آصف مجید

  حکومت عوام کا معیار زندگی بلند کرنے کیلئے کوشاں ہے ‘ آصف مجید

  



رحیم یار خان(بیورو رپورٹ) رکن صوبائی اسمبلی چوہدری آصف مجےدنے کہاہے کہ حلقہ مےں کروڑوں روپے کے ترقےاتی منصوبوں کا آغازجلدہوگا‘ پی ٹی آئی کی حکومت عوام کامعےارزندگی بلندکرنے کےلیے کوشاں ہے‘ نوازشرےف اورشہبازشرےف سمےت ملکی دولت لوٹنے والوں کاہرصورت احتساب کاسامناکرناہوگا ۔ ان خےالات کا اظہارانہوں ممتازسماجی شخصےت ڈاکٹر عبدالباسط عرفانی کی قےادت مےں ملنے والے (بقیہ نمبر31صفحہ12پر )

وفدسے گفتگوکرتے ہوئے کےا انہوں نے کہاکہ ملکی معےشت مضبوط ہوچکی ہے جبکہ نوجوانوں کےلیے کامےاب نوجوان پروگرام ملک کی تقدےربدل دے گا اس موقع پرڈاکٹرعبدالباسط عرفانی نے ےونےن کونسل 33ڈی کے مسائل سے آگاہ کےاچوہدری آصف مجےدنے فوری طور پردستگےرکالونی نمبر1گلی نمبر2کی ازسرنوتعمےراورمرمت اپنی ذاتی جےب سے کروانے کا اعلان کےا ۔

;200;صف مجید

مزید : ملتان صفحہ آخر