پولیو مہم کی کامیابی کیلئے حلفی بیان سرٹیفکیٹ جاری کردیا

  پولیو مہم کی کامیابی کیلئے حلفی بیان سرٹیفکیٹ جاری کردیا

  



ملتان (وقا ءع نگار) محکمہ صحت نے لیڈی ہیلتھ ورکروں کے ذریعے پولیو مہم کو کامیاب بنانے کیلئے حلفی بیان سرٹیفیکٹ جاری کردیا ہے ۔ یو سی ایم اوز لیڈی ہیلتھ ورکروں سے جاری پرفارمہ کے مطابق شرائط کو درج کریں گے ۔ جسکو ;34;حلفی بیان سرٹیفکٹ;34; کا نام دیا گیا ہے;46;واضح رہے مذکورہ سرٹیفیکٹ میں لیڈی ہیلتھ ورکرز اپنا نام ۔ عہدہ ۔ شناختی کارڈ اور موبائل نمبر ۔ انگوٹھا اور دستخط کو لازمی قرار دیا گیا ہے(بقیہ نمبر33صفحہ12پر )

۔ اور جو لیڈی ہیلتھ ورکروں حلفی بیان سرٹیفکیٹ دینے کی ے باوجود پولیو ڈیوٹی سر انجام نہیں دیتی ۔ تو اسکے خلاف سخت محکمانہ کاروائی عمل میں لائی جائے گی جبکہ دوسری جانب لیڈی ہیلتھ ورکروں نے محکمہ صحت کی جانب سے جاری مذکورہ بیان حلفی سرٹیفیکیٹ کو مکمل کرنے پر تشویش کا اظہار کیا ہے ۔ انکا کہنا ہے جو لیڈی ہیلتھ ورکر پولیو مہم میں کام کرنے جارہی ہیں ۔ انکو کیا ضرورت ہے کہ وہ اس طرح کا سرٹیفیکٹ دیں ۔

سرٹیفکیٹ

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...