رحیم یار خان ‘ ریلوے سٹیشن کی اپ گریڈیشن اور تعمیراتی کام شروع کرنیکی ہدایت

        رحیم یار خان ‘ ریلوے سٹیشن کی اپ گریڈیشن اور تعمیراتی کام شروع کرنیکی ...

  



رحیم یار خان(بیورو رپورٹ)چےئرمےن رےلوے پاکستان نے رحےم ےارخان اسٹےشن اپ گرےڈاورتعمےراتی کام شروع کرنے کی ہداےت کردی ۔ گذشتہ روزممبرقومی اسمبلی چوہدری جاوےداقبال وڑاءچ نے لاہورمےں وفاقی وزےرچوہدری طارق بشےرچےمہ اورچوہدری محمدفاروق وڑاءچ کے ہمراہ چےئرمےن رےلوے پاکستان حبےب الرحمن سے ملاقات کی اوررحےم ےارخان رےلوے اسٹےشن کی حالت زاربارے آگاہ کےا اورفوری طور پراسٹےشن کواپ گرےڈ اورتعمےراتی کام کرانے پرزوردےاجس پرچےئرمےن رےلوے حبےب الرحمن نے(بقیہ نمبر35صفحہ12پر )

جلدازجلدرےلوے اسٹےشن کواپ گرےڈاورتعمےراتی کام کرانے کی ےقےن دہانی کراتے ہوئے متعلقہ شعبہ کوہداےات جاری کردےں ‘ حبےب الرحمن نے کہاکہ رحےم ےارخان رےلوے اسٹےشن کونئی طرزپرتےارکراےاجائے گاتاکہ مسافروں کوتمام ترسہولےات مےسرآسکےں اوروہ آرام دہ سفرکرےں ‘ قبل ازےں چوہدری جاوےداقبال وڑاءچ ‘ چوہدری طارق بشےرچےمہ اورچوہدری فاروق وڑاءچ نے کہاکہ رحےم ےارخان رےلوے اسٹےشن آمدنی کے لحاظ سے اپنی پہچان رکھتاہے اورتقرےباً تمام ٹرےنوں کی سٹاپ مقررکرائے گئے ہےں رےلوے اسٹےشن کی حالت بہتربنانے سے عوام کودرپےش مسائل سے نجات دلائی جائے تاکہ رےلوے کے بہترنظام سے عوام مستفےدہوسکےں ۔

اپ گریڈ

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...