جنوبی پنجاب میں میپکو ٹیموں نے130بجلی چورپکڑلئے

  جنوبی پنجاب میں میپکو ٹیموں نے130بجلی چورپکڑلئے

  



ملتان (سٹاف رپورٹر )مےپکو ٹےموں نے آپرےشن کرتے ہوئے جنوبی پنجاب مےں اےک روز مےں 130بجلی چورپکڑلئے ۔ اےک لاکھ36ہزار ےونٹس بجلی چوری کرنے پر22 لاکھ 74ہزار روپے جرمانہ عائدکر دیا ۔ صارفےن مےٹر باڈی ٹمپر، ڈائرےکٹ سپلائی، مےٹر مےں لوپ لگاکر ، مےٹر سلو، مےٹر ڈےڈ سٹاپ اور مےٹر سکرےن واش کرکے بجلی چوری کرتے ہوئے پائے گئے ۔ 11 دسمبر2019 کو ملتان مےں 12گھرےلوصارفےن کو11840ےونٹس چوری کرنے پر230126روپے جرمانہ عائد کےا گےا ۔ ڈی جی خان مےں 33 گھرےلو صارفےن (بقیہ نمبر36صفحہ12پر )

کو44518ےونٹس چوری کرنے پر711359روپے جرمانہ ، وہاڑی مےں 11 گھرےلواورٹےوب وےل صارفےن کو13767ےونٹس چوری کرنے پر 259149 روپے جرمانہ ، بہاولپور مےں 8گھرےلوصارفےن کو10116ےونٹس چوری کرنے پر159127 روپے جرمانہ ،ساہےوال مےں 17 گھرےلوصارفےن کو16239 ےونٹس چوری کرنے پر272734 روپے جرمانہ،رحےم ےار خان مےں 14 گھرےلواورکمرشل صارفےن کو10530ےونٹس چوری کرنے پر 180000 روپے جرمانہ، مظفر گڑھ مےں 13گھرےلو صارفےن کو9493 ےونٹس چوری کرنے پر144412 روپے جرمانہ ، بہاولنگر مےں 8گھرےلواورکمرشل صارفےن کو5099ےونٹس چوری کرنے پر68600 روپے جرمانہ جبکہ خانےوال مےں 14 گھرےلو،صنعتی اور ٹےوب وےل صارفےن کو15158ےونٹس چوری کرنے پر 248958روپے جرمانہ عائد کےاگےا ۔

بجلی چور

مزید : ملتان صفحہ آخر