ماحولیاتی آلودگی سے بچاءو ‘ فیکٹریوں میں اقدامات یقینی بنانے کا حکم

    ماحولیاتی آلودگی سے بچاءو ‘ فیکٹریوں میں اقدامات یقینی بنانے کا حکم

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

رحیم یار خان(بیورو رپورٹ) فےکٹرےوں مےں ماحولےاتی آلودگی سے بچاءوکے اقدامات ےقےنی بنانے کاحکم ۔ تفصےل کے مطابق حکومت پنجاب نے رحےم ےارخان سمےت صوبہ بھرکی ضلعی (بقیہ نمبر41صفحہ12پر )

حکومتوں کوہداےت کی ہے کہ غےرمعےاری اےندھن کے استعمال سے زہرےلادھواں چھوڑنے والی فےکٹرےوں کے خلاف قانونی کارروائی سے گرےزنہ کےاجائے اورماحولےاتی آلودگی سے بچاءوکےلیے ضروری انتظامات کوبھی ےقےنی بناےاجائے‘ ذراءع کے مطابق سوئی گےس کی کمی کے باعث سائزنگ انڈسٹرےزکے بوائلرزکےلیے اےندھن کے طور پرپلاسٹک‘ چمڑا‘ ٹائرز‘ پولسٹرکپڑاوغےرہ استعمال کرنے سے زہرےلادھواں پےداہوتاہے جولوگوں مےں سانس کی بےماری کے پھےلاءوکاموجب بنتاہے جس پرحکومت نے غےرمعےاری اےندھن استعمال کرکے ماحولےاتی آلودگی پھےلانے والی فےکٹرےوں کے خلاف کارروائی کی ہداےت کی ہے حکومتی احکامات پرعملدرآمدےقےنی بنانے کےلیے ضلعی حکومت نے متعلقہ حکام کوہداےت جاری کردی ہے ۔

اقدامات