خصوصی افراد معاشرے کا اہم حصہ ہیں ‘ زاہد بہار ہاشمی

  خصوصی افراد معاشرے کا اہم حصہ ہیں ‘ زاہد بہار ہاشمی

  



مخدوم رشید(نامہ نگار)گورنمنٹ مخدوم محمد شاہ ہاشمی سپیشل ایجوکیشن سنٹر مخدوم رشید میں خصوصی بچوں کے عالمی دن کے سلسلے میں تقریب منعقد ہوئی،خصوصی بچوں نے ٹیبلو پیس کئے،اس دوران (بقیہ نمبر19صفحہ12پر )

جذباتی مناظر تھے،ہر آنکھ اشکبار تھی،مہمان خصوصی مخدوم زاہد بہار ہاشمی نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ خصوصی افراد معاشرے کا اہم حصہ ہیں ،ان کی تعلیم و تربیت کے شعبہ سے وابستہ افراد خوش قسمت ہیں ،کیونکہ فراءض منصبی کی ادائیگی کے ساتھ ساتھ اللہ تبارک و تعالی کی خوشنودی بھی حاصل کررہے ہیں ،ان کا یہی عمل یقنا;6363; ان کی بخشش کا ذریعہ بن سکتا ہے،اس موقع پر فاروق اعظم،محمد راشد ہاشمی،غلام عباس شاہ ہاشمی،ارشاد حسین شاہ،ازہر اسدی،محمد سعد مکی شاہ،سینئر جرنلسٹ شاہد ہاشمی،مخدوم جاوید حسنین شاہ،مجاہد شاہ ودیگر نے شرکت کی،خصوصی بچو میں گفٹس تقسیم کئے گئے،تقریب میں بچوں کے والدین بھی شریک تھے ۔

زاہد بہار

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...