ملتان ‘ ترقیاتی سکیموں میں کرپشن ‘ غیر معیاری میٹریل کا استعمال ‘ مانیٹرنگ کیلئے 3رکنی کمیٹی تشکیل

  ملتان ‘ ترقیاتی سکیموں میں کرپشن ‘ غیر معیاری میٹریل کا استعمال ‘ ...

  



ملتان (سپیشل رپورٹر) ڈپٹی کمشنر ملتان کا ترقیاتی سکیموں ن میں نغیر معیاری میٹریل اور کرپشن کا نوٹس لیتے ہوئے تین رکنی کمیٹی تشکیل دے دی ہے، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (ر) ملتان کنونئیر (بقیہ نمبر20صفحہ12پر )

ہوں نگے، اس ضمن میں نڈپٹی کمشنر ملتان نے نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے ۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ڈپٹی ڈائریکٹر (ڈویلپمنٹ) ملتان اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر انجینئرنگ ایم ڈی اے منعیم سعید ممبر ہوں گے ۔ تین رکنی کمیٹی ڈپٹی کمشنر اور ایس ڈی ایز کی جانب سے ادائیگی کرنے سے پہلے ترقیاتی سکیموں کا معیار چیک کیا جائے گی، کمیٹی کی انسپکشن رپورٹ کے مطابق بلوں کی ادائیگی کی جائے گی ۔

کمیٹی تشکیل

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...