ترقیاتی سکیموں میں بجٹ کا ایک فیصد شجر کاری کیلئے مختص کرنیکا حکم

  ترقیاتی سکیموں میں بجٹ کا ایک فیصد شجر کاری کیلئے مختص کرنیکا حکم

  



ملتان (سپیشل رپورٹر) لوکل گورنمنٹ اینڈ کمیونٹی ڈویلپمنٹ پنجاب نے لوکل گورنمنٹ کی جانب سے ترقیاتی سکیموں میں نکل بجٹ کا ایک فیصد شجرکاری کیلئے مختص کرنے کے احکامات(بقیہ نمبر21صفحہ12پر )

جاری کردیئے ہیں نبتایا گیا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف حکومت کی جانب سے ترقیاتی سکیموں کے تخمینہ لاگت میں 1فیصد شجر کاری کیلئے اضافی مختص کرنے کی ہدایت جاری کی گئی ہیں نجس پر لوکل گورنمنٹ ملتان ڈائریکٹوریٹ کی جانب سے ساڑھے تین کروڑ روپے کے ترقیاتی سکیموں کیلئے 35لاکھ روپے شجر کاری کیلئے مختص کردیئے گئے ہیں ناور ٹھیکہ داران کو ہدایت کی گئی ہے کہ ترقیاتی سکی میں مکمل کرنے کے ساتھ ساتھ شجرکاری کا عمل بھی مکمل کیا جائے ۔

شجر کاری

مزید : ملتان صفحہ آخر