نادہندہ سرکاری محکموں کے بجلی کنکشن منقطع کرنے کی ہدایت

  نادہندہ سرکاری محکموں کے بجلی کنکشن منقطع کرنے کی ہدایت

  



رحیم یار خان(بیورو رپورٹ) واپڈاکے نادہندہ سرکاری دفاترکے کنکشن منقطع کرنے کی ہداےت ۔ تفصےل کے مطابق محکمہ واپڈانے(بقیہ نمبر23صفحہ12پر )

سرکاری محکموں کے نادہندہ ہونے پران کے کنکشن منقطع کرنے کےلیے ہداےات جاری کردی ہےں ‘ رحےم ےارخان سمےت صوبہ بھرکے مختلف محکمے جن مےں پولےس‘ بلدےات‘ تعلےم‘ صحت اوراسی طرح دےگرمحکمہ جات جوکہ محکمہ واپڈاکے کروڑوں کے نادہندہ ہےں جن کے کنکشن منقطع کرنے کےلیے محکمہ واپڈانے متعلقہ سپلائی کمپنےوں کوواجبات ادانہ کرنے والے محکموں کے کنکشن منقطع کرنے کے احکامات جاری کردئیے ہےں ۔

بجلی کنکشن

مزید : ملتان صفحہ آخر