2014 میں بھرتی ہونیوالے ایجوکیٹرز کو مستقل کرنے پر ٹیچرز یونین کا افسران تعلیم کو خراج تحسین

  2014 میں بھرتی ہونیوالے ایجوکیٹرز کو مستقل کرنے پر ٹیچرز یونین کا افسران ...

  



جام پور ( نامہ نگار ) سےکرٹری تعلےم پنجاب کے حکم پر سی ای او تعلےم راجن پور نے دوہزار چودہ مےں بھرتی ہونے والے اےجوکےٹرز کو مستقل کردےا ۔ ضلع مےں زنانہ مردانہ اےک سو کے قرےب (بقیہ نمبر25صفحہ12پر )

اےجوکےٹرز مستقل ۔ پنجاب ٹےچرز ےونےن کی طرف سے سی ای او تعلےم کو اےجوکےٹرز مستقل کرنے پر خراج تحسےن ۔ فوری طور پر پی اےس ٹی اور ای اےس ٹی اساتذہ کو پروموشن دےنے کا مطالبہ ۔ ان شاء اللہ اساتذہ کے تمام مسائل کو حل کیے جانے تک ارام سے نہےں بےٹھوں گا ۔ سی ای او تعلےم راجن پورحشمت علی لنگاہ نے محمد گلفام جی پی اےس محمودہ اباد ۔ احمد حسن حفےظ نگر ۔ نوےد شاہ بستی قصاب ۔ محمد عدےل اقبال نمبر اےک جام پور ۔ راشد حسےن جی پی اےس سہووالا ۔ حفےط الرحمان شاہ اسلام پور ۔ محمد اظہر فرےد جی پی اےس چک شاہ والا ۔ فےاض احمد رستم لغاری ۔ محمد صفےر مقامی والا جمشےد عمر جی پی اےس محمد نواز ۔ فےاض احمد پتی والا ۔ محمد عامر امےن چک طالب ۔ محمد لقمان خالد بستی لشاری ۔ نفےس الرحمان ہائی سکول ٹبی سولگی ۔ محمد عارف ہائی سکول نواں بےگراج ۔ محمد عمران ہائی سکول کوٹ طائر ۔ کنےز فاطمہ ہائی سکول رکھ عظمت والا ۔ شاہد اقبال ہائی سکول کوٹلہ عےسن ۔ مسرت نا ز شاہےن جی پی اےس جماعت اسلامےہ ۔ عبدالغفور جی پی اےس نتکانی ودےگرشامل ہےں ۔ کو مستقل کر دےا گےا ۔ درےں اثناء پنجاب ٹےچرز ےونےن کے ضلع صدر سےد قےصر حسےن بخاری ۔ غلام شبےر سکھانی ۔ نصر اللہ خان بھٹی ودےگر نے اساتذہ کو مستقل کرنے اور ان کے مسائل ان کی دےلز پر حل کرنے پر سی ای او تعلےم کو خراج تحسےن پےش کرتے ہوئے انسان دوست قرار دےا ہے ۔ انہوں نے اےک متفقہ قرار داد کے زرےعہ پی اےس ٹی ٹو ای اےس ٹی اساتذہ کی پروموشن کرنے کا بھی مطالبہ کےا ہے ۔ اس سلسلے مےں سی ای او تعلےم حشمت لنگاہ نے کہا کہ راجن پور اساتذہ کے مسائل کو حل کیے جانے تک ارام سے نہےں بےٹھوں گا ۔ اساتذہ مسائل کے حل کےلیے چوبےس گھنٹے رابطہ کرسکتے ہےں ۔

خراج تحسین

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...