ہاتھ دھونے کا عالمی دن آج منایا جائیگا

  ہاتھ دھونے کا عالمی دن آج منایا جائیگا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کوٹ ادو(تحصیل رپورٹر)پاکستان سمیت دنیا بھر میں ہاتھ دھونے کا عالمی آج منایا جائے گا، عالمی سطح پر ہاتھ دھونے کا دن منانے کا مقصد عوام میں گندگی سے جنم لینے والی بیماریوں کے حوالے (بقیہ نمبر26صفحہ12پر )

سے آگاہی پیدا کرنا ہے،دنیا بھر میں سالانہ لاکھوں افراد جراثیموں سے پیدا ہونے والی بیماریوں سے متاثر ہوتے ہیں ، ہاتھ دھونے کی عادت کے ذریعے مختلف بیماریوں سے محفوظ رہا جاسکتاہے،

عالمی دن