غداری کیس، فیصلہ سنانے سے روکنے کیخلاف سپریم کورٹ میں رٹ دائر

غداری کیس، فیصلہ سنانے سے روکنے کیخلاف سپریم کورٹ میں رٹ دائر

  



اسلام ;200;باد(آئی این پی ) لاہور ہائی کورٹ بار راولپنڈی بینچ کے سابق صدر توفیق ;200; صف نے سابق صدر پرویز مشرف کے خلاف سنگین غداری کیس کا فیصلہ سنانے سے روکنے کے خلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر کر دی ۔ سابق صدر پرویز مشرف کے خلاف سنگین غداری کیس میں اسلام ;200;باد ہائی کورٹ کے حکم نامے کے خلاف سپریم کورٹ میں لاہور ہائی کورٹ بار راولپنڈی بینچ کے سابق صدر توفیق ;200; صف کی نے درخواست دائر کر دی جس میں وزارت داخلہ ،پرویز مشرف ،خصوصی عدالت (بقیہ نمبر16صفحہ12پر )

اور وفاقی حکومت کو فریق بنایا گیا ہے ۔ درخواست گزار کی جانب سے کہا گیا ہے کہ سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں ہائی کورٹ خصوصی عدالت کے معاملات میں مداخلت نہیں کر سکتی، ہائی کورٹس کی جانب سے مداخلت ;200;ئین و قانون کے خلاف ہے، ہائی کورٹ کے حکم کے باعث خصوصی عدالت 5 دسمبر کو فیصلہ نہیں سنا سکی، سپریم کورٹ خصوصی عدالت کے فیصلوں پر ہائی کورٹ کے دائرہ اختیار پر فیصلہ دے اور اسلام ;200;باد ہائی کورٹ کا فیصلے سے روکنے کا حکمنامہ کالعدم قرار دیا جائے ۔

غداری کیس

مزید : ملتان صفحہ آخر