گردوں کی غیر قانونی پیوند کاری میں ملوث ڈاکٹر شاہد رشید 4روزہ جسمانی ریمانڈ پر ایف ;200;ئی اے کے حوالے

  گردوں کی غیر قانونی پیوند کاری میں ملوث ڈاکٹر شاہد رشید 4روزہ جسمانی ریمانڈ ...

  



ملتان (خبر نگار خصو صی) جوڈیشل مجسٹریٹ ملتان نے غیر قانونی طور پر گردوں کی پیوند کاری کرنے کے مقدمہ میں گروہ کے سرغنہ ملزم(بقیہ نمبر28صفحہ12پر )

ڈاکٹر شاہد رشید کو 4 روزہ جسمانی ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالے کرنے کا حکم دیا ہے ۔ فاضل عدالت میں پولیس تھانہ ایف آئی اے کے مطابق ملزم کے خلاف زیر دفعہ 10;245;11 ;8072798465; ،336, 334 اور 109 کے تحت مقدمہ درج کیا تھا اور الزام تھا کہ ملزم نے پرائیویٹ بلڈنگ میں گردوں کی غیر قانونی طور پر پیوندکاری کرنے کا مکروہ دھندہ چلایا ہوا تھا اور ملزم نے عبوری ضمانت بھی حاصل کررکھی تھی جسے ایک روز قبل ضمانت خارج ہونے پر حسبہ ضابط گرفتار کیا گیا ہے ۔ ملزم سے مقدمہ سے متعلق تفتیش اور برآمدگی ہونی باقی ہے اس لیے فاضل عدالت سے استدعا ہے کہ ملزم کا جسمانی ریمانڈ منظور کیا جائے ۔

پیوند کاری

مزید : ملتان صفحہ آخر