پی آئی سی پر حملے میں وزیر اعظم کا وکیل بھانجا پیش پیش رہا

پی آئی سی پر حملے میں وزیر اعظم کا وکیل بھانجا پیش پیش رہا

  



 لاہور(جنرل رپورٹر)دل کے ہسپتال پرحملے میں وزیر اعظم کا بھانجا پیش پیش تھا، ہسپتال پر پتھراؤ، توڑ پھوڑ، موبائل وین کو آگ لگانے والے حسان خان نیازی کا نام ایف آئی آر میں شامل نہیں کیا گیا۔تفصیلات کے مطابق دل کے ہسپتال پرحملے میں وزیر اعظم کا بھانجا پیش پیش تھا، ہسپتال پر پتھراؤ، توڑ پھوڑ، موبائل وین کو آگ لگانے والے حسان خان نیازی کا نام ایف آئی آر میں شامل نہیں کیا گیا۔ صاف شنا خت کے باوجود پولیس کی چشم پوشی معنی خیزہے، ہنگامہ آ رائی سے متاثرہ مریض اور لواحقین اپنے گھر سے انصاف شروع کرنے کیلئے وزیر اعظم کی جانب دیکھنے لگے۔

وزیر اعظم بھانجا

مزید : صفحہ اول


loading...