عدالت نے 7وکلاء کاجسمانی ریمانڈ بھی دیا،ڈی آئی جی انوسٹی گیشن کو بریفنگ 

عدالت نے 7وکلاء کاجسمانی ریمانڈ بھی دیا،ڈی آئی جی انوسٹی گیشن کو بریفنگ 

  



  لا ہور (کرائم رپورٹر)ڈی آئی جی انوسٹی گیشن ڈاکٹر انعام وحید کو دی جانیوالی بریفنگ میں پولیس افسران نے بتایا ہے کہ گرفتار وکلاء میں سے 39وکلاء کو جیل جبکہ 7کا ریمانڈ دے دیا گیا ہے۔ڈی آئی جی انوسٹی گیشن نے فوٹیج کی مدد سے باقی وکلاء کی گرفتاریوں کا بھی حکم دیتے ہوئے کریک ڈاؤن کو مذید تیز کرنے کے احکامات جاری کیے ہیں۔

وکلاء جسمانی ریمانڈ

مزید : صفحہ اول


loading...