پی ٹی آئی حکومت ناکامی تسلیم کرتے ہوئے مستعفی ہوجائے

پی ٹی آئی حکومت ناکامی تسلیم کرتے ہوئے مستعفی ہوجائے

  



جے یو آئی (ف) کے مرکزی رہنما حافظ حسین احمد نے کہا ہے کہ حکومت پنجاب کی نااہلی کی وجہ سے آج سانحہ پی آئی سی جیسے سانحہ نے جنم لیا ہے جس سے پاکستانیوں کے سر شرم سے جھک گئے ہیں مگر حکمران اب بھی اپنی ناکامی تسلیم کرنے کی بجائے اس واقعہ کی ذمے داری بھی اپنے سیاسی مخالفین پر ڈال کر اپنی جان چھڑانا چاہتی ہے۔ایشو آف دی ڈے میں اظہار خیال کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ اس واقعہ سے سبق حاصل کرتے ہوئے صرف پنجاب حکومت کو ہی نہیں بلکہ پوری حکومت کو خود ہی مستعفی ہو جانا چاہئے وگرنہ قوم ان نااہل حکمرانوں کی سزا سانحہ پی آئی سی جیسے واقعات کی شکل میں بگھتتی ر ہے گی نااہل حکمرانوں نے ملک کو انارکی کی طرف دھکیل دہا ہے۔

مولانا عبد الغفور حیدر ی

مزید : صفحہ اول


loading...